ابنا: ایمن نور نے صہیونی ریاست کے ساتھ گيس فروخت کرنے کے معاہدے کو شرمناک قراردیا۔
یادرہے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت نے صہیونی ریاست کو گیس فروخت کرنے کامعاھدہ کیا تھا اور یہ گيس نہایت سستے داموں فروخت کی جاتی ہے۔ مصر میں رواں سال کے آخر میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
/110